جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

جاناں ملک سے علیحدگی کی اصل وجہ نعمان جاوید بالاخرسامنے لے آئے

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستانی شوبز اداکاروں کی طلاقوں کا سلسلہ رفتہ رفتہ سرعت پکڑ رہا ہے۔ حمیرا ارشد ، وینا ملک اور فریحہ پرویز کے بعد اب مشہور ٹی وی اداکارہ جاناں ملک نے بھی اپنے خاوند سے طلاق لے لی ہے۔ ان کے خاوند گلوکار نعمان جاوید نے بتایا ہے کہ جاناں ملک کیساتھ وقت نہ دیے

پانے اوربچے کی پیدائش کے حوالے سے اختلافات ہوئے۔نعمان جاوید نے بتایا ہے کہ جاناں ملک کیساتھ وقت نہ دیے پانے اور بچے کی پیدائش کے حوالے سے اختلافات ہوئے۔ تاہم ان کے درمیان کسی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں ہوا تھا۔ کراچی سے واپسی کے بعد اچانک ان کو طلاق کے کاغذات تھما دیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…