منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر،پاکستانی قوم بے فکر رہے!چین نے زبردست اعلان کردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

بیجنگ(آئی این پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کی شفافیت کے ساتھ تعمیر جاری ہے ۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہواچھون اینگ نے گزشتہ روز ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سی پیک منصوبہ چین اور پاکستان کے مابین تعاون بے مثال شاہکار ہے جو وسیع پیمانے

پر مشاورت اور منافع کی مشترکہ شراکت داری پر قائم ہے ۔ سی پیک بین الاقوامی اصولوں کے مطابق شفافیت کا حامل منصوبہ ہے ۔ہمیں یقین ہے کہ سی پیک چین اور پاکستان دونوں کے لئے بہترین عام ترقی کا منصوبہ ہوگا اور باہمی روابط اور خطے میں خوشحالی کو فروغ دینے کا سبب بنے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…