منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوات میں کھلونابم کے دھماکے سے تین افرادجاں بحق

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

سوات( نیوزڈیسک) مدین کے علاقے بشی گرام میں گھر میں کھلونابم کے دھماکے سے تین افراد جاں بحق اوردو بچوں سمیت تین زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق گھر کے قریب کھیلتے ہوئے بچے ایک کھلونا اْٹھا کر گھر لے آئے جس سے کھیلتے ہوئے دھماکہ ہوگیا ، لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود افراد کی دہشت گردوں سے تعلق کے حوالے سے بھی تفتیش کی جارہی ہے تاہم تحقیقات مکمل ہونے سے قبل حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…