جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

بھارت سوگ میں ڈوب گیا ، معروف بھارتی گلوکارہ انتقال کر گئیں

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کی ممتاز کلاسیکل سنگر کشوری امونکر 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مختصر علالت کے بعد کلاسیکل سنگر کشوری امونکر گزشتہ روز ممبئی میں اپنے گھر میں انتقال کرگئیں، پدم بھوشن حاصل کرنے والی معروف گلوکارہ جے پور گھرانے سے تعلق رکھتے تھیں، امونکر کا کیریئر تقریباً 5 دہائیوں پر مشتمل رہا۔گائیکی کی

دنیا میں امونکر نے ایک منفرد انداز متعارف کرایا تھا جو ان کی شناخت کا باعث بنا، شوبز کی دنیا کی شخصیات نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…