جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

مایہ ناز پاکستانی گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتے کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکہ ترنم نورجہاں کا پوتا انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا ہے.تفصیلات کے مطابق ملکہ ترنم نور جہاں کا پوتا فخر امام رضوی انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر

لیا گیا ہے۔ایف آئی اے نے ملزم کو سمن آباد سے گرفتار کیا۔فخرامام نے شہری جاوید خان کو کینیڈا بھیجنے کا جھانسہ دیا۔ ملزم نے شہری سے12لاکھ 50 ہزارروپے بٹورے تھے۔ ایف آئی اے کے مطالبے پرپولیس نے ملزم کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…