جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ریحام خان سے عمران خان بنی گالا میں کیا کرواتے رہے؟ وینا ملک نے مذاق مذاق میں حدیں پارکرلیں

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف فنکارہ ویناملک نے ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام ’’بس بھئی ‘‘ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی پیروڈی کی ہے ۔انہوں نے پروگرام میں ریحام خان بن کر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کون کہتاہے کہ خان صاحب کام نہیں کرنے دیتے ۔میں گھرکاساراکام کرتی تھی کیونکہ گھرمیں کوئی نوکرتوتھانہیں اس طرح بنی گالہ کے سارے کام بھی میں ہی

کرتی تھی اورصفائی بھی کرتی تھی ۔ویناملک نے ریحام خان کی نقل اتارتے ہوئے کہاکہ میں نے بہت کام کئے اورمیرامنصوبہ تھاکہ ایک دن میں تمام پارٹی کوقابوکرلوں گی اورخان صاحب کوبھی پارٹی سے نکال کرالیکشن جیتوں گی اوروزیراعظم بن جائوں گی لیکن عمران خا ن نے طلاق دے دی جس کی وجہ سے میرے سارے خواب چکناچورہوگئے ہیں ۔ویناملک نے مذاق کرتے ہوئے کہاکہ میرے کام کوعزت کی نظرسے نہیں دیکھاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…