منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی مشہور اداکارہ نے ہالی ووڈ کی پیشکش قبول کر لی

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) اداکار ببرک شاہ نے ہالی ووڈ میں ڈائریکشن کی پیشکش قبول کر لی ،معاہدے کے لئے عنقریب انگلینڈ جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈفلم پروڈیوسر مائیکل انتھونی نے اداکار ببرک شاہ کی فلم ’’ مولا وے ‘‘ میں ان کی ڈائریکشن سمیت دیگر شعبوں میں کام کرنے کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ان کو اپنی فلم میں بطور ڈائریکٹر کام کرنے کی پیشکش کی تھی

جس پر کافی غور کرنے کے بعد ببرک شاہ نے حامی بھر لی اور اب وہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لئے عنقریب انگلینڈ روانہ ہوں گے ۔ واضح رہے کہ اداکار ببرک شاہ نے اپنے فنی کیریئر میں اب تک 107فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور اپنی آخری فلم میں انہوں نے 22شعبوں میں کام کرکے ایک عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا ۔ فلم میں انہوں نے رائٹر ، ڈائریکٹر ، پروڈیوسر ، اداکار اور کیمرہ مین کے ساتھ دیگر شعبوں میں بھی کام کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…