منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ کیلئے خوشی کی خبر،سپریم کورٹ نے ابتدائی فیصلہ سنادیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)ن لیگ کیلئے خوشی کی خبر،سپریم کورٹ نے ابتدائی فیصلہ سنادیا، سپریم کورٹ نے خیبر پختونخواہ کے حلقہ پی کے 54مانسہرہ پر ضمنی انتخاب روکنے کا حکم دیتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی ضیاء الرحمن کو عبوری حکم کے ذریعے بحال کردیا‘ پشاور ہائی کورٹ نے ضیاء الرحمن کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق 14مارچ کو (ن) لیگی ایم پی اے ضیاء الرحمن کو جعلی ڈگری پر پشاور

ہائیکورٹ نے نااہل قرار دیتے ہوئے حلقے ممیں ضمنی انتخاب کا حکم دیا تھا جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ پیر کو سپریم کورٹ نے عبوری حکم کے تحت ضیاء الرحمن کو بحال کردیا اور ان کی اپیل سماعت کے لئے منظور کرلی گئی ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ الیکشن شیڈول بھی معطل کردیا۔  حلقہ پی کے 54 میں 10مئی کو انتخاب ہونے تھے ۔  سماعت دس اپریل تک ملتوی کردی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…