جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت اب بہتر ہوگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت اب بہتر ہوگئی ، لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد انہیں گھر شفٹ کر دیا گیا ہے ، سوشل میڈیا پر ان کو کینسر کے علاج کیلئے خون کی

ضرورت کی اپیل وائرل ہوئی تو سینئر اداکار طلعت حسین، اداکارہ عصمت اقبال و دیگر افراد ہسپتال پہنچ گئے ، ان کا کہنا ہے کہ نائلہ جعفری بہادر خاتون ہیں جنہوں نے اپنی بیماری سے جنگ کی اور علاج کرواکر وہ بہت جلد ہمارے درمیان ہونگی۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کینسر کا علاج جاری ہے اور وہ چند ہفتوں کے باقاعدہ علاج کے بعد مکمل طورپر صحت یاب ہوجائینگی ان کی حالت خطرناک بالکل نہیں تھی ، نائلہ جعفری باصلاحیت خود دار فنکارہ ہیں انکو سوشل میڈیا پر ضرورت مند کے طور پر بھی ظاہر کیا گیا ،ان کے قریبی ذرائع نے اس امر کی بھی تردید کی ہے کہ ان کو علاج کیلئے رقم کی ضرور ت ہے ،ان کو فی الحال خون کی ضرورت تھی جو پوری ہوگئی۔ واضح رہے سینئر اداکارہ عظمیٰ گیلانی نے بھی کینسر سے نجات پانے کیلئے کئی برس تک جنگ لڑی اور صحت یاب ہوکر آج کل ٹی وی ڈراموں میں کام کررہی ہیں، انہوں نے بھی کسی ادارے اور حکومت سے کوئی مالی مدد نہیں مانگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…