پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

اداکارہ میرا نے 2018کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی فلمی اداکارہ میرا نے 2018کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی فلم سٹار میرا نے 2018کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں پنجاب سےصوبائی اسمبلی

کے انتخابات میں حصہ لیں گی۔ میرا کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلاحی ریاست کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے اور ملک کے غریب عوام کے علاج ، بچوں کی تعلیم کے ساتھ جلد انصاف کا حصول ان کے سیاسی کیرئیر کا ایجنڈا ہونگے۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…