جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’کینسر کے آخری سٹیج پر پاکستانی معروف اداکارہ نائلہ جعفری ‘‘ ایوان صدر سے ایسا اقدام کہ آپ بھی داد دیں گے

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) کینسر کے مرض میں مبتلا اداکارہ نائلہ جعفری کے علاج و معالجے کے لیے ایوان صدر نے 10 لاکھ روپے کا جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے نجی اسپتال میں کینسر کے مرض میں مبتلاء  اداکارہ نائلہ جعفری کی جانب سے پیسوں کی

مدد کی اپیل کے بعد ایوانِ صدر میں فنکاروں سے متعلق کمیٹی نے رپورٹ پیش کی۔رپورٹ پیش ہونے کے بعد ایوانِ صدر کی جانب سے اداکارہ کے علاج و معالجے کے لیے 10 لاکھ روپے کا چیک جاری کردیا گیا ہے، اہل خانہ کے مطابق نائلہ جعفری کے مختلف ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…