جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

حدیقہ کیانی کی نئی البم ’وجد‘ تیار، پہلا گانا ریلیز کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے 6سال بعد اپنی صوفی اور فوک گیتوں کی آڈیو البم ’’وجد ‘‘تیار کر لی۔ پہلا سرائیکی گانا ’’کملی دا ڈھولا ‘‘ریلیز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میوزک انڈسٹری کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی نیاپنے مداحوں کیلئیصوفی اور فوک گیتوں پرمنفرد انداز کی آڈیو البم ’’وجد ‘‘تیار کر لی ہے۔

جس کا پہلا سیزن سرائیکی گانے کا ’’کملی دا ڈھولا ‘‘ریلیز کر دیا گیا ہے۔حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ اس گانے کی خاص بات یہ ہے کہ اس گانے کے تمام ساز لائیو ریکارڈ کئے گئے ہیں اور کوئی بھی مشین ساز شامل نہیں کیا گیا۔گانے کی کمپوزیشن بھی خود حدیقہ کیانی نے تیار کی ہے جبکہ اس کا میوزک عرفان کیانی نے ترتیب دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…