جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس حساس قرار، سماعت جیل منتقل

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ نے ایئرپورٹ حملہ کیس کو جیل منتقل کردیا ہے، اس سلسلے میں جیل حکام نے عدالت کو تحریری طور پر ا گاہ کردیا ہے۔جیل حکام نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو کی عدالت میں تحریری طور پر ا گاہ کیا کہ وزارت داخلہ نے ایئر پورٹ حملہ کیس کو حساس قرار دیتے ہوئے مقدمے کی سماعت جیل میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پیر کو فاضل عدالت نے جیل میں جاکر مقدمے کی سماعت کی۔ اس موقع پر فاضل عدالت نے استغاثہ کے گواہوں اور وکیل صفائی کوا?ئندہ سماعت 24مارچ کو حاضری یقنی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…