جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

عدنان صدیقی ،سجل علی کی بالی ووڈ فلم ’موم‘کا موشن پوسٹر جاری

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری میں انٹری دینے والے پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سری دیوی کے ساتھ نئی فلم’موم‘میں جلوہ گر ہورہے ہیں ،فلم کا موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ۔فلم ’موم‘ میں ایک فرد کی زندگی میں ماں کی اہمیت بتائی جا رہی ہے ٗ روی اْدیوار کی ہدایتکاری اور بونی کپور کی پروڈیس کردہ اس فلم میں سری دیوی، عدنان صدیقی اور

سجل علی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں نوازالدین صدیقی، اکشے کھنہ، سشانت سنگھ، امریتا پوری شامل ہیں۔واضح رہے بالی ووڈ کی نئی آنے والے فلم ’موم‘3مختلف زبانوں ہندی، تامل اور تیلگو میں رواں سال 14جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…