جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اورعمران خان کی اہم ملاقات

datetime 1  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ملاقات،پی آئی آئی چیئرمین نے آرمی چیف کو ترقی اور تعیناتی پر مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پی آئی آئی چیئرمین عمران خان نے ملاقات کی ،ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت کی گئی،اس موقع پر عمران خان نے آرمی چیف کو ترقی اور تعیناتی پر مبارکباد دی۔‎

پی ٹی آئی کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف اور عمران خان کے درمیان گھنٹہ بھر جاری رہنے والی ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں خطے کی صورتحال اور بین الاقوامی حالات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، جبکہ دہشت گردی کی تازہ لہر اور اس کے انسداد کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ ملاقات میں داخلی طور پر بے گھر آبادی کی قبائلی علاقوں میں آباد کاری پر بھی بات چیت کی گئی، جبکہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی اور قیام سے متعلق امور پر خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…