جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بلاول بھٹو اپنے نانا کی برسی پر پاکستان آئیں گے یا نہیں ، علم نہیں

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

کراچی ( نیوز ڈیسک ) سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات اور پیپلز پارٹی کے رہنماءشرجیل انعام میمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر پاکستان آئیں گے انہیں اس بات کا علم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو جب چاہیں پاکستان آ سکتے ہیں اور وہ پاکستان ضرور آئیں گے۔ اپنی جماعت پیپلز پارٹی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کرتی ہے جبکہ مفاہمت کی سیاست کو ہی فروغ دیں گے۔سندھ میں جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے حوالے سے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ میں آپریشن کے کپتان وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ہیں جبکہ کراچی میں جگہ جگہ لگے سائن بورڈز بھی سیکورٹی رسک ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ سندھ پولیس اور رینجرز مل کر دہشت گردی کے خلاف آپریشن کر رہی ہیں جبکہ بہت جلد صوبہ سے دہشت گردی کو ختم کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…