جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

پاکستانی ہیرو کی دبئی میں انٹری ، ایسا استقبال کہ فواد خان خود بھی حیران رہ گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

دوبئی (آئی این پی)پاکستانی اداکار فواد خان کا دبئی میں شاندار استقبال کیا گیا ، فواد اپنی بیوی کی بوتیک کی تقریب میں شریک تھے ، کہا کہ میرا کپڑوں کی ڈیزائننگ میں کوئی کردار نہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار فواد خان کا دبئی میں پرتپاک استقبال کیا گیا ، جمیرہ میں ان کی بیوی کی بوتیک کی تقریب میں شرکت کے موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد

موجود تھی۔اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران فواد خان نے کہا کہ ان کا کپڑوں میں ڈیزائننگ میں کوئی کردار نہیں بلکہ وہ حوصلہ افزائی کیلئے موجود ہیں ، انھوں نے کہا کہ میرے کپڑوں کے انتخاب بھی صدف بہت مدد کرتی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ میں صدف خان کی ڈیزائننگ سے کافی متاثر ہوں نہ کہ اس وجہ سے کہ یہ میری بیوی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…