جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کا اصل نام کیا ہے؟ برسوں بعد بڑا راز افشا۔۔ اصل نام جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اکشے کمار نے اپنا نام تبدیلی کا اعتراف کر تے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انکا حقیقی نام ”راجیو ہاری اوم بھاٹیہ “ ہے ۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ ہیرو اکشے کمار کا حقیقی نام ”راجیو ہاری اوم بھاٹیہ“ ہے لیکن انہوں نے فلمی کیرئیر کے آغاز میں ہی نام تبدیل کردیا تھا لیکن

اب اکشے نے 30 سال بعد لیجنڈری اداکار کمار گورو سے متاثر ہوکر نام کی تبدیلی کااعتراف کیا ہے۔اکشے کمار کا کہنا تھا کہ 1987ءکی فلم ”آج“ میں میرا کردار 4 سے 5 سیکنڈ کا تھا جس میں مرکزی کردار کمار گورو نے کیا تھا جب کہ فلم میں ان کا نام اکشے تھا اور شوٹنگ کے دوران میں صرف ان کی اداکاری کو ہی دیکھتا تھا تاہم ایک دن مجھے سمجھ نہیں آئی اور عدالت جا کر اپنا نام راجیو سے اکشے کرادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…