جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

سونے سے بنے مہنگے ترین جوتے

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے شہر تورن سے تعلق رکھنے والے انتونیو ویتیری نامی ڈیزائنر نے24قیراط سونے کا استعمال کر کے دنیا کے مہنگے ترین جوتے تیار کئے ہیں۔اس کی قیمت صرف 21ہزار پاؤنڈز ہے اورصرف یہی نہیں اِن جوتوں کو ایک خاص سیاہ رنگ کے باکس میں

رکھ کر ہیلی کاپٹر کے ذریعے کسٹمرزکے گھر تک پہنچایا جائیگا۔مہنگے ترین اِن جینٹس شوز کو 2 مختلف رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔ ہر جوڑی میں 230گرام سونے کا استعمال کیا گیا اور جوتے کو آرام دہ بنانے کیلئے خاص طور پر تھری ڈی اسکینر کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…