جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ایان علی کے سیاسی تعلقات کی وجہ سے جیل میں بھی موجیں

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی کے نخرے ،اڈیالہ جیل کا مینییو کھانے سے انکار کر دیا۔اب ان کا کھاناراولپنڈی میں موجود پی سی ہوٹل سے آرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سپر ماڈل ایان علی اڈیالہ جیل کی بیرک میں موجود ہیں جہاں انھوں نے جیل کا کھانا کھانے سے انکار کر دیا اور اب ان کا کھانا باقاعدہ راولپنڈی میں موجود پی سی ہوٹل سے آ رہا ہے ۔صورتحال کو بھانپنے جیل انتظامیہ بھی ان کی ہر خواہش کو پورا کرتے ہوئے جس طرح کہا جا رہا ہے اس طرح کر رہی ہے اوران پیزا وغیرہ بھی منگوا کر دیا گیا ہے ‘ یاد رہے ایان علی کی منی لانڈرنگ کیس ممیں درخواست ضمانت مسترد ہوچکی ہے۔انہیں بچانے کیلئے کئی اہم شخصیات سرگرم ہیں جن میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے بھائی آگے آگے ہیں۔ اور اسی وجہ سے ان کو پروٹوکول دیا جا رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…