پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کوپولیس نے طلب کرلیا،وجہ کیابنی ،پریشانی کی خبرآگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ فنکار شاہ رخ خان کو فلم ’’رئیس‘‘ کی تشہیری مہم کے دوران ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہونے پر نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شاہ رخ خان کوایک شخص کی ہلاکت کے

مقدمے میں عدالت نے طلب کرلیاہے جبکہ عدالت نے پولیس کو 45 روز میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے جس پر پولیس نے شاہ رخ خان اور پروڈیوسر کو تفتیش کے لئے طلبی کے سمن جاری کردیئے ہیں اورفنکارکو7روزمیں بیان ریکارڈکرانے کی مہلت دی ہے ۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…