اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

عبد الستار ایدھی کے طیارے فضائوں میں اڑنے کیلئے تیار!

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایدھی فائونڈیشن کے بانی سربراہ مرحوم عبدالستار ایدھی کے پاس ایئر ایمبولنسز بھی تھیں، لیکن یہ سروس 80 کی دہائی کے آخر میں بند کردی گئی تھی۔تاہم اب عبدالستار ایدھی کے بیٹے اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی ملک میں اس سروس کا دوبارہ آغاز کر رہے ہیں، تاکہ دور دراز علاقوں کے لوگوں کو ایمرجنسی اور آفات جیسی صورتحال میں جلد از جلد طبی سہولیات فراہم کرنے میں مدد کی جاسکے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق فیصل ایدھی نےاس حوالے سے کہا ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن کے پاس 6 نشستوں والا پائپر سنیکا ایئرکرافٹ پہلے سے موجود ہے اور ایئر ایمبولنس کی سروس بحال ہونے کے بعد ادارہ مزید ایئرکرافٹس کی خریداری کا ارادہ رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ایئرکرافٹ کو ایئر ایمبولنس کی سروس بند ہونے کے بعد تقریباً 23 سال قبل کراچی ایئرپورٹ پر کھڑا کردیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…