منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

’’میرے گھر کا خرچہ کتنا ہے اور میرا ذریعہ آمدن کیا ہے؟ عمران خان نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا گھر باہر سے خوبصورت مگر اندر سے خالی ہے اور ایسا سادہ گھر آپ نے شاید ہی کسی کا دیکھا ہو۔ پروگرام کی میزبان کے سوال کہ آپ اسکے اخراجات کو کیسے مینج کرتے ہیں؟ کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ 1999ء میں مجھے ایک دم بُرے حالات کا سامنا کرنا پڑ گیا تھا کیونکہ میرا سارا وقت سیاست میں گزر جاتا تھا یا شوکت

خانم اسپتال کی امور دیکھتے ہوئے ، میرے پاس کوئی دوسرا کام نہیں تھا جس سے میں پیسے جمع کر سکوں اور میرے پاس پیسے ختم ہوچکے تھے لیکن اللہ نے میری ایسی مدد کی کہ ورلڈ کپ کےدن نزدیک آگئے ، جس میں مختلف اشتہارات کے ذریعے میں نے 6 ہفتوں کے دوران 90 لاکھ روپے کمائے۔ 1999ء سے لے کر 2003ء تک میں نے انہی پیسوں سے سارا خرچ اٹھایا ۔ اسکے بعد پھر 2003ء کا ورلڈ کپ قریب آگیا جس سے پھر میں نے پیسے اکٹھے کیے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…