منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

جسم کے کسی حصے کے ساتھ یہ کام جائز نہیں ۔۔ فتویٰ آگیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پلاسٹک سرجری دین اسلام کی روح سے حلال ہے یا حرام ؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب آج کے جدید دور میں ہر مسلمان شخص کو جاننا ضروری ہے۔ اس حوالے سے ایک اسلامی ٹی وی چینل پر دینی مسائل سے متعلق سوال و جواب کے پروگرام میں ایک خاتون نے جب شیخ الحدیث مفتی علامہ ابوبکر صدیق سے سوال پوچھا کہ پلاسٹک سرجری کرانا دین میں جائز ہے کہ ناجائز؟ اس حوالے سے شریعت کے کیا

احکامات ہیں؟تو اس سوال کا جواب دیتے ہوئے مفتی ابو بکر صدیق نے جواب دیا کہ ’’پلاسٹک سرجری اگر کسی ضرورت یا بدنمائی کو دور کروانے کے لیے کوئی شخص کرائے تو شریعت میںاُس کی اجازت دی گئی ہے تاہم اکثر اوقات لوگ خوبصورت نظر آنے کے لیےپلاسٹک سرجری کروانے لگ جاتے ہیں جس میں زیادہ تر ایسے افراد ہوتے تو اپنی عمر چھپانے یعنی بوڑھے سے جوان ہونے کیلئے ایسا کرتے ہیں جس کو شریعت مطہرہ ناپسندیدہ قرار دیتی ہےبلکہ اگر کوئی بوڑھا خضاب لگا کر بالوں کو اس لیے سیاہ کرتا ہے کہ وہ جوان دکھے تو اللہ کے نبی ﷺ نے ایسے شخص کو بوڑھے کوے سے تشبیہ دی ہے‘‘۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…