جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ ‘ انوشکا شرما نے داکاری کے بعد پروڈیوسر کے طور پر بھی کامیابی حاصل کرلی

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ انوشکا شرما نے داکاری کے بعد ایک پروڈیوسر کے طور پر بھی کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما اداکار ہ کے بعد اب پروڈیوسر بھی بن گئی ہیں ۔ انوشکا شرما کی پروڈکشن میں بننے والی چھوٹے بجٹ کی رومانوی فلم پھلوری نے پہلے ہی ہفتے 15 کروڑروپے کما کرفلم کو کامیاب بنادیا۔ فلم بینوں کی جانب سے بطور پروڈیوسر انوشکا شرما

کے کام کو بھی خوب سراہا گیا ہے جب کہ فلم میں ان کی جانب سے نبھایا گیا بھوت کے کردار کو بھی سراہا گیا۔ اس سے قبل بھی اداکارہ نے بحیثیت پروڈیوسر این ایچ 10 بنائی تھی جو 2015 میں ریلیز ہوئی تھی اور ناقدین کی جانب سے اس فلم کو کافی سراہا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…