بدھ‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2025 

دو سر والے سانپ نے انٹرنیٹ پر دہشت پھیلادی

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانتا فے نامی شہر میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا کہ جب ایک خاتون اپنے گھر کے باغ میں ’’2 سر‘‘ والے سانپ کو دیکھ کراوسان کھو بیٹھی۔

تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کی شہری خاتون لوجین ایرولیس اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزریں جب ایک عجیب الخلقت سانپ ان کے گارڈن میں نکل آیا۔ سانپ نے خاتون کو نہ صرف خوفزدہ کردیا وہ تذبذت کیفیت کا شکار بھی ہوگئیں کہ پہچان بھی پارہی ہیں نہیں بھی۔چھالیس سالہ لوجین کے مطابق 2 سروں والا یہ عجیب وغریب سانپ چارانچ‘ اور 10 سینٹی میٹرلمبا تھا، اس کی کھال بظاہر سانپ جیسی نظر آرہی تھی‘ وہ اسے دیکھ کرایک دم حواس باختہ ہوگئیں اورارد گرد موجود لوگوں کو شورمچا کر اپنی جانب متوجہ کرلیا۔ خاتون کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سے پہلے کبھی انہوں نے اس طرح کا کوئی سانپ نہیں دیکھا، خوفناک سانپ کی آنکھیں بہت ہی بھیانک تھیں اوروہ بارباراپنی آں کھوں کو جھپک رہا تھا۔لوجین نے اپنے کھوئے ہوئے حواس بحال کرتے ہوئے ادھر ادھر نظر دوڑائی اور سانپ کو مار ڈالا، ایرولیس اور ان کے دوست احباب کے مطابق اس طرح کا سانپ انہوں نے اکثر فلموں میں دیکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…