منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ یوحنا آباد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج ، میٹرو بس سروس بند

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ یوحنا آباد کے خلاف لاہور ، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری سراپا احتجاج ، لاہور میں فیروز پور روڈ بلاک ، میٹرو بس سروس پھر بند کر دی گئی۔ ، یوحنا آباد میں مظاہرین ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے فیروز پور روڈ بلاک کر دی ،مظاہرین میٹرو بس روٹ پر پہنچے اور بحال کی جانے والی میٹروبس سروس روک دی ادھر مسیحی برادری نے بھٹہ چوک میں بھی احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے بھٹہ چوک سے ائیرپورٹ کی طرف جانے والے راستے بند کر دئیے جس کے باعث بھٹہ چوک میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں گلبرگ میں عیسائی برادری نے واقعے کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے دہشتگردی کے واقعات کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے مکہ کالونی گلبرگ سے فردوس مارکیٹ تک ریلی بھی نکالی۔ صبح بحال کی جانے والی میٹرو بس سروس بھی بند کر دی گئی، گلبرگ میں ریلی بھی نکالی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…