جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ماڈل ایان علی امر یکی گلوکارعلی زمان کے گانوں پرماڈلنگ کر یں گی

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) نامور ماڈل ایان علی امر یکی گلوکارعلی زمان کے گانوں پرماڈلنگ کر یں گی ‘5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لیا جائیگا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان نے پنجابی اردو گانوں کا ویڈ یو البم تیارکر نا شروع کر دیا

جس میں نامور ماڈل ایان علی بھی امر یکی ماڈلز کیساتھ اس میں پر فارم کر یں گے جسکے لیے علی زمان ماڈل ایان علی کو 1کروڑ روپے پاکستانی معاوضہ دیں گے اور امکان ہے کہ اس ویڈ یو کی ریکارڈ نگ کا آغاز اپر یل کے پہلے ہفتے امریکہ میں شروع ہو جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…