جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

لارا دتہ اپنی دوسری ہوم پروڈکشن فلم میں ماں کا کردار نبھائیں گی

datetime 25  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ اپنی دوسری ہوم پروڈکشن فلم میں ماں کا کردار نبھائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ اپنی ہوم پروڈکشن کمپنی بھیگی بسنتی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی دوسری فلم میں ماں کے

کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔فلم کا ابھی نام نہیں رکھا گیا،فلم کی کہانی مکمل ہو چکی ہے،فلم کی ہدایات سوشیل راجپال نے دی ہے،فلم کی عکسبندی کا جلد ہی آغاز ہو جائے گا۔ان کی پہلی ہوم پروڈکشن فلم چلو دہلی تھی جس نے ریکارڈ بزنس کیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…