جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی فلم میں بونے کا کردار ادا کریں گے

datetime 25  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈاداکار عمران ہاشمی نئی فلم میںبونے کا کردار میں نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز موہت سوری ایک فلم بنانے جا رہے ہیں جس میں بونے شخص کے کردار میں نظر آئیں گے۔فلم کی کہانی

ملاپ جھاویری نے لکھی ہے ٗعمران کے فلمی کیریئر کی یہ ایسی پہلی فلم ہوگی جس میں وہ اس طرح کے چیلنجنگ کردار میں نظر آئیں گے۔فلم کے نام اور دیگر اداکاروں کے بارے میں ابھی واضح نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…