پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری عبدالمجید کو پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی صدارت سے ہٹا دیا ،اہم شخصیت کی تقرری کردی گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کو پیپلزپارٹی کی صدارت سے ہٹا کر سابق وزیرخزانہ و سیکرٹری جنرل چوہدری لطیف اکبر کو آزاد کشمیر کیلئے پارٹی صدر مقرر کردیا ہے۔جمعہ کو پی پی پی چیئرمین کے پولیٹکل سیکرٹری جمیل سومرو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری لطیف اکبر سیلز آزادکشمیر کے صدر اور فیصل راٹھور

سیکرٹری جنرل ہونگے،چوہدری پرویز اشرف پارٹی کے سینئر نائب صدر اور جاوید ایوب سیکرٹری اطلاعات اور شاہین کوثر ڈار ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کی گئیں ہیں،سابق وزیرصحت سردار قمر زمان کے فرزند سردار ضیاء القمر کویوتھ ونگ کا صدر نامزد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ نئی تقرریوں سے قبل سابق وزیراعظم چوہدری مجید پارٹی کے صدر اور سابق سینئر وزیر چوہدری یسین سیکرٹری جنرل تھے جنہین ان عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…