اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لندن حملوں میں ملوث شخص خالد مسعود کون ہے ؟اس سے پہلے کیا کرتارہا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے ایوان پارلیمان کے باہر ہونے والے دہشت گردی حملے میں ملوث شخص کی خالد مسعود کے نام سے شناخت ظاہر کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے بدھ کو ایوان پارلیمان کے باہر ہونے والے دہشت گردی حملے میں ملوث شخص کی خالد مسعود کے نام سے شناخت کر لی ہے۔پولیس کے مطابق مسعود جو اس حملے میں مارا گیا تھا اس کے خلاف فی الوقت

کوئی تحقیقات نہیں ہورہی تھیں البتہ ماضی میں اسے کئی مرتبہ سزا ہو چکی تھی۔مسعود کی عمر باون برس کی تھی اور وہ برطانیہ کی کاونٹی کینٹ میں پیدا ہوا تھا لیکن اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ویسٹ مڈلینڈ میں رہائش پذیر تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی اطلاع نہیں تھی کہ مسعود کوئی حملہ کرنے والا ہے یا ایسے کسی اقدام کا اس کا کوئی ارادہ ہے۔لیکن ماضی میں اسے کئی مرتبہ سزا ہو چکی تھی

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…