ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

ٹام کروز اپنے سے 26سالہ چھوٹی اداکارہ کے عشق میں مبتلا، حیران کن اعلان بھی کر دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(آن لائن) ہالی ووڈ کے خوبرو اداکار ٹام کروز کے ایک مرتبہ پھر ’عشق‘ میں گرفتار ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں۔

اس مرتبہ ٹام کروز 28 سالہ ونیسا کیربائی کی زلفوں کے اسیر ہوئے ہیں جو ٹام کروڑ سے 26 سال چھوٹی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ونیسا کیربائی فلم ’’مشن امپاسبل‘‘ میں ان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ ٹام کروز نے کیربائی کو ٹی وی سیریز ’دی کرائون‘ میں اداکاری کرتا دیکھ کور انہیں اپنی فلم کے چھٹے پارٹ میں شامل کیا ہے۔ ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’ٹام کروز نے ان کو کام دینے کیلئے  دبائو ڈالا۔‘‘ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ ’’ٹام کروڑ نے مشن امپاسبل کے پروڈیوسرز سے کہا کہ انہیں فرنچائز کی چھٹی فلم کیلئے ونیسا کو مرکزی کردار دینا ہو گا۔‘‘ذرائع کے مطابق جب دونوں اداکار آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران ملے تو دونوں کی کیمسٹری قابل دید تھی اور یہی وجہ ہے کہ انہیں مشن امپاسبل میں مرکزی کردار مل رہا ہے۔ٹام کروز کے ردعمل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’’وہ ونیسا کے حسن اور توانائی سے بہت زیادہ متاثر ہوئے.‘

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…