جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

مشکل وقت میں صرف ایک یہی کام آتا ہے ،روینہ ٹنڈن کا برسوں بعد اہم انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں 90 کی دہائی میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ برے وقت میں جب سب چھوڑ جاتے ہیں تو صرف سلمان خان ہی ساتھ دیتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں سلمان خان کے ساتھ 1991 میں فلم پتھرکے پھول سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا تھا کہ

میں اورسلمان بہت چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑا کرتے تھے اور ہماری لڑائیاں بھی انڈسٹری میں خاصی مشہور تھیں لیکن سلمان خان ایک بہترین انسان ہیں، اگر مجھے کہا جائے کہ میں اس شخص کا نام لوں جس نے میرا بہت ساتھ دیا تو وہ سلمان خان ہی ہیں۔اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا کہ برے وقت اور ضرورت کے وقت سب ہی دور ہوجاتے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…