جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی اداکارہ بن گئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی اداکارہ بن گئیں جنہوں نے گزشتہ سال 10 کروڑ ٹیکس دیا۔ میڈیا رپوٹر کے مطابق سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست میں دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا، کرینہ کپور، عالیہ بھٹ اور ایشوریا رائے شامل ہیں تاہم اب ٹیکس دینے کی فہرست

میں بڑے بڑے نام شامل ہی نہیں۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی اداکاراؤں کی لسٹ میں سر فہرست ہیں جنہوں نے گزشتہ سال 10 کروڑ ٹیکس کی ادائیگی کی جبکہ اسی فہرست میں عالیہ بھٹ 4 کروڑ 30 لاکھ  کساتھ  دوسرے،کرینہ کپور 3 کروڑ 90 لاکھ ٹیکس کی ادائیگی کساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…