جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

معروف ماڈل ایان علی کابیرون ملک جاتے ہی حکومت پرجوابی وار،اہم ادارے کونوٹس جاری

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) اپیلیٹ کورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں جرمانے کے خلاف ایان علی کی اپیل پر کسٹم کلیکٹر کو نوٹس جاری کر دیا۔اپیلیٹ کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پانچ کروڑ روپے جرمانے کے خلاف ماڈل ایان علی کی اپیل پر سماعت کی۔ عدالت نے کسٹم کلیکٹر کو بارہ اپریل کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔عدالت نے عدم پیروی پر ستائیس فروری کو ایان علی کی اپیل خارج کر دی تھی، جس کے بعد

ماڈل گرل نے وکیل کے ذریعے اپیل بحالی کی درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ تیکنکی بنیاد پر خارج کی گئی اپیل بحال کرکے دوربارہ سماعت کی جائے۔ اپیل بحال کرکے دوربارہ سماعت کی جائے۔ کسٹم کلیکٹر کی جانب سے ایان علی پر پانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا تھا جسے ماڈل گرل نے چیلنج کررکھا ہے۔ واضح رہے کہ ایان علی ان دنوں سر ی لنکامیں رہائش پذیرہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…