ملتان ( نیوز ڈیسک ) ملتان کی سینٹرل جیل میں قید قتل کے دو مجرمان کی پھانسی کیلئے تیاریاں مکمل ، مجرم ڈیتھ سیل منتقل ، کل صبح دونوں کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ ملتان کی سینٹرل جیل میں قید مجرم وقار نذیر اور ظفر اقبال کی پھانسی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جیل حکام کیمطابق دونوں مجرموں کو کل صبح پھانسی دے دی جائے گی۔ مجرم وقار نذیر نے 1996 میں گلزیب کالونی میں ڈکیتی کے دوران ایک شخص کو قتل کیا تھا جبکہ ظفر اقبال نے لودھراں میں ایک بچی کو زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ مجرموں کی ان کے ورثا سے آج آخری ملاقات کرائی جا رہی ہے جبکہ کل صبح دونوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔
ملتان :سینٹرل جیل میں قتل کے دو مجرموں کو کل پھانسی دی جائے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا



















































