جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان نے اپنی حفاظت کیلئے کونسی محافظ فوج تیار کر لی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان نے اپنے لئے خواتین محافظین کی خدمات حاصل کر لیں۔ بالی و وڈ بادشاہ شاہ رخ خان سے اس حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے خوبصورت اور لمبے ناخن ہوتے ہیں جن کا وہ دفاع میں اچھی طرح استعمال کر لیتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے خواتین محافظین کی خدمات حاصل کی ہیں کیونکہ مرد حضرات خواتین کو آگے بڑھنے سے

روکتے اور ان کے ساتھ برا سلوک کرتے ہیں، اور وہ انہیں تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اداکار شاہ رخ خان فلمساز امتیاز علی کی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کر رہے ہیں جس میں ان کے ساتھ انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔فلم رواں سال 11 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…