جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’ماہرہ خان کی ہاتھ جوڑ کر رنبیر کپور سے معافی ‘‘ اصل کہانی کیا ہے ؟ رنبیر کپور نے خاموشی توڑ دی

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرہ خان اور رنبیر کپور کے بارے میں کہا جاتاہے کہ وہ اچھے دوست ہیں۔اس بات کا چرچا تو میڈیا پر بھی ہوتارہتا ہے ۔ مگر گزشتہ روز ماہرہ خان کی خفیہ ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ رنبیر کپور سے معافی مانگتے پائی گئی ہے ۔ ویڈیو کسی نامعلوم شخص نے بنائی ہے ۔ جس کے بعد اس ٹویٹر

پر اپلوڈ بھی کیا گیاہے ۔تاہم رنبیر کپور کا کہناہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتاہے کہ ماہرہ رنبیر کپور سے کسی بات پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ رہی ہے ۔جس وقت یہ باتیں ہو رہی تھیں کسی فین نے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی ۔تاہم اس بات کی کسی ابھی تک تصدیق نہیں کی کہ اس دوران ان کے درمیان کیابات ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…