جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’دنیا کے بہترین جاسوس کون ہیں ؟ ‘‘

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے خواتین کو دنیا کا بہترین جاسوس قرار دے دیا۔بالی ووڈ اسٹار اکشے کماراور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی کو

فلم نگری کی کامیاب شادی شدہ جوڑی تصور کیا جاتا ہے اور دونوں میاں بیوی کے تعلقات بھی ہمیشہ مثالی رہے ہیں جبکہ خطروں کے کھلاڑی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی اجازت کے بغیر کوئی فلم سائن نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ کئی فلموں میں کام کرنے سے انکار کرچکے ہیں لیکن اب اکشے نے خواتین کے حوالے سے چونکا دینے والا اعتراف کیا ہے۔اکشے کمار اپنی فلم کی تشہیر کے لیے تقریب میں پہنچے جہاں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور شوہروں کے مطابق خواتین دنیا کی بہترین جاسوس ہوتی ہیں کیوں کہ ان کی چھٹی حس ضرورت سے زیادہ تیز ہوتی ہے اسی لیے بہت سے واقعات کو وقت سے پہلے ہی بھانپ لیتی ہیں۔ اداکار کی خواتین سے متعلق اس قسم کی رائے اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی جاسوسی کی وجہ سے ہے جس کا اظہار وہ اب برملا کر رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…