ہرنائی /بولان (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کیلئے صوبائی حکومت نے فوج سے مدد طلب کرلی ۔بلوچستان میں گذشتہ دوروز سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث ہرنائی، بولان اور سبی کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ضلع ہرنائی کے پانچ شاہراہیں سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ہرنائی کا بلوچستان کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ اس ساری صورتحال سے نمٹنے کے لئے صوبائی حکومت نے فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔ جبکہ فوج کی طرف سے مختلف علاقوں میں ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔
بلوچستان میں تباہی مچ گئی‘ فوج کو طلب کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
موسمی پرندے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا



















































