اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

شہزادے کے بعد قطری شہزادی بھی سامنے آگئی مریم نوازکی ملاقات کی تصاویر سامنے آنے پرسوشل میڈیا پر طوفان برپا

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ  ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ـصاحبزادی مریم نواز کی قطری شہزادی سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، سوشل میڈیا پر سرکاری حیثیت میں سرگرمیوں پر تنقید کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی امیر قطر کے والدشیخ حمد بن خلیفہ الثانی اور قطری شہزادی دانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سمیت

قطری شاہی خاندان سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں دختر اول نے قطری شہزادی شیخا دانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخا دانا بنت حمد سے ملاقات اعزاز ہے ، وہ اہم امور مملکت میں اپنے والد کی معاون کا کردار ادا کرتی ہیں۔ مریم نواز کی قطری شاہی خاندان سے ملاقات پر سوشل میڈیا پر ان پر تنقید کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے جس میں سوشل میڈیا صارفین مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے سوال کر رہے ہیں کہ مریم نواز اہم غیر ملکی شخصیات سے کس سرکاری حیـثیت میں ملاقاتیں کر رہی ہیں۔

shiekha dana bint e hamd
دختر اول مریم نواز شریف شیخادانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کر رہی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…