جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکارہ کو طلاق

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ نے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے طلاقہ نامہ میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔رپورٹ کے مطابق جاناں ملک نے سابق شوہر نعمان جاوید سے علیحدگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اختلافات اور طلاق کی تصدیق کردی۔جاناں ملک کا کہنا ہے کہ گلوکار نعمان جاوید سے ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کی وجہ سے علیحدگی اختیار

کی ہے،سمجھوتہ نہ ہونے پر ہم دونوں نے ہنسی خوشی راستے الگ کیے ہیں۔اس موقع پر جانا ملک نے سابق شوہر کی آنے والی نئی البم کی کامیابی کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل گلوکار نعمان جاوید نے معروف گلوکارہ فریحہ پرویز سے شادی کی تھی، تاہم فریحہ سے اختلافات کے باعث نعمان نے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…