اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلی میاں شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ ہر حال میں 31 مارچ تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا مزید تاخیر برداشت نہیں کر سکتا ۔ مجموعی لاگت کا 71 فیصد تک ادا کر دیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ میٹروبس منصوبے کی تکمیل کا عرصہ 30 جنوری 2015 تھی تاہم اب یہ منصوبہ ایک ماہ 15 دن تاخیر کا شکار ہو چکا ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب نے میڑوبس کے ڈائریکٹر ، ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے ، کمشنر راولپنڈی کیپٹن ( ر ) زاہد سعید کو حکم دیا ہے کہ 31 مارچ تک منصوبہ مکمل کیا جائے ۔
راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ ہر حال میں 31 مارچ تک مکمل کرنےکا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
موسمی پرندے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا



















































