اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

چین کی بحری فوج میں بڑی توسیع،گوادر کے بارے میں بڑے فیصلے نے بھارت سمیت دنیامیں ہلچل مچادی

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

ہانگ کانگ(آئی این پی)چین کی بحری فوج میں بڑی توسیع،گوادر کے بارے میں بڑے فیصلے نے بھارت سمیت دنیامیں ہلچل مچادی،چین بحرہند میں اپنی بحری فوج کی تعداد 20ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ تک کرے گا ،چین گوادر پورٹ پاکستان اور فوجی سازوسامان کے نقل وحرکت کے مرکز جبوتی کیلئے بحر ہند میں موجود اپنی بحری فوج میں اضافہ کی خواہش رکھتا ہے ، پاکستان بذات خود گوادر پورٹ اور بحری راستوں کی حفاظت

ایک سپیشل سیکیورٹی ڈویژن تشکیل دے رہا ہے جو 15ہزار محافظین پر مشتمل ہوگی جس میں 9ہزار پاکستانی آرمی اور 6ہزار پیرا ملٹری فورسز کے جوان شامل ہوں گے ۔ بحر ہند میں چین اپنی بحری فوج کی تعداد 20ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ تک کرنا چاہتا ہے ،  چائنہ مارننگ ڈیلی کے مطابق چینی فوج کے اندرون خانہ ماہرین نے یہ کہا ہے کہ  جبوتی کی بندرگاہ اور کچھ چینی فوج جنوب مغربی پاکستانی بندرگاہ گوادر کی  حفاظت کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…