اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

 سرکاری تعلیمی اداروں میں امتحانات میں حجاب کے 5اضافی نمبر،پنجاب حکومت نے وضاحت کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں سرکاری تعلیمی اداروں میں ایسی طالبات جو حجاب میں آئیں گی ان کوامتحانات میں 5اضافی نمبردیئے جائیں گے ۔پنجاب حکومت کے اس فیصلے کے بارے میں مختلف ٹی وی چینلوں پرخبریں جبکہ سوشل میڈیاپربھی ایسی ویڈیوزوائرل ہوئیں کہ پنجاب حکومت کی طرف سے حجاب کوفروغ دینے کےلئے یہ اہم اقدام کیاگیاہے تاہم دوسری طرف پنجا ب حکومت نےسرکاری تعلیمی

اداروں میں حجاب کی وجہ سے امتحانات میں 5اضافی نمبردینے کے حوالے سے خبروں کی تردید کی ہے اورکہاہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری تعلیمی ادارو ں میں امتحانات میں اس طرح اضافی نمبردینے کی کوئی تجویزیافیصلہ نہیں کیاگیااورایسی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے بلکہ تعلیمی اداروں میں صرف میرٹ کوہی بنیادبناکرتمام فیصلے کئے جارہے ہیں اورآئندہ بھی میر ٹ کوہی بنیادبنایاجائے گا۔

Screenshot_1

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…