ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں کام کرنے والے کس اہم ترین بنک کی پوری برانچ ہی جعلی پکڑی گئی؟پاکستانیوں کا کروڑوں روپیہ ڈوب گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

ساہیوال(این این آئی) ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مار کرساہیوال میں ایک بنک کی جعلی برانچ پکڑ لی اور برانچ منیجر سمیت6کو حراست میں لے لیااور فراڈ کا ماسٹر مائند کاشف اشتیاق بھی گرفتار ۔بجلی ، گیس کے بل جمع کرانے والے صارفین کو ایک کروڑ روپے کا جھٹکا ۔تفصیلات کے مطابق سامبا بنک لمیٹڈ کے نام سے کچھ عرصہ قبل نئی برانچ کھلی جس میں 6ملازمین کام کر رہے تھے بنک میں بجلی اور گیس کے بلو ں کی وصولی بھی ہو رہی اور لوگوں کو مکان کی تعمیر اور چھوٹے کاروں بار کے لیے قرضوں کا اجراء بھی کیا جا

رہا تھا ۔ جب ایف آئی اے ٹیم کے ملک سکندر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے ایک اطلاع پر سامبا بنک لمیٹڈ پاکستان کے حکام سے رابطہ قائم کیا تو حکام نے بتایا کہ سامبا بنک پاکستان کی ملک بھر میں صرف16برانچیں ہیں جن میں ملتان اور ساہیوال کے درمیان کسی ضلع میں کوئی برانچ نہ ہے جس پر ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مار کر جعلی بنک کی برانچ سیل کر دی اور بنک منیجر سمیت 6افراد کو حراست میں لے لیا اور تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا اور ایف آئی اے ٹیم نے اس فراڈ کے ماسٹر مائنڈ کاشف اشتیاق کو بھی گرفتار کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…