پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ایک سال قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش کہاں سے مل گئی؟ پولیس چکرا کر رہ گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) ایک سال قبل اغوا ہونے والے مظفر گڑھ کے رہائشی نوجوان کی نعش دوست سے گھر سے برآمد ہوئی۔ مغوی کو کافی عرصہ قبل قتل کر کے دفنا دیا گیا تھا، تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے پہلے بھی ملزمان کوگرفتار کر کے چھوڑ دیا تھا۔سی آئی اے نے دوبارہ انہی ملزمان سے تفتیش کر کے لاش برآمد کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مغوی سرفراز کی نعش اس کے دوست عثمان

کے گھر سے برآمد ہوئی۔ اب صرف ہڈیاں ملی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گھر والوں نے نوجوان کے کپڑوں سے شناخت کی۔ واضح رہے کہ نوجوان سرفراز دس مارچ 2016 کو شہزاد ٹاؤن سے اغوا ہوا تھا۔ سرفراز مظفر گڑھ کا رہائشی تھا اور چچا کے ساتھ اسلام آباد میں قیام پذیر تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…