جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

مردم شماری کی تیاریاں ۔۔حساس علاقوں کی نشاندہی ہو گئی ۔۔ وہاں کیا کام کیا جائے گا ؟ 

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد/لاہور/کراچی/کوئٹہ/پشاور( این این آئی)ملک بھر میں رواں ماہ شروع ہونے والی مردم شماری مہم کیلئے حساس علاقوں کی نشاندہی کرلی گئی ہے، دہشتگردی سے متاثرہ متعدد علاقوں کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروںنے مردم شمای کیلئے حساس علاقوں کی نشاندہی کر لی جس میں

دہشت گردی سے متاثرہ متعدد علاقوں کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حساس قرار دیئے گئے علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی مدد سے مضبوط حکمت عملی بنائی جائے گی جس کیلئے اہلکاروں کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مقامی پولیس کو بھی اس سلسلہ میں ڈیوٹیاں سونپی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…