ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

یوم پاکستان پریڈ کی بھرپور تیاریاں اس سال کس کس ملک کی فوج پریڈ میں شامل ہوگی؟

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستان کے درالحکومت اسلام آباد میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیںاور اس سلسلے میں پاک فضائیہ کے جنگی طیارے بھرپور ریہرسل میں مصروف ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر پریڈ میں چینی اور ترک دستہ شریک ہو گا جبکہ پریڈ میں ترکی کا ملٹری بینڈ بھی شریک ہو گا۔ واضح رہے یوم پاکستان کو منانے کیلئے ہر سال 23 مارچ کو خصوصی تقریب کا

اہتمامکیا جاتا ہے جس میں پاکستان کی مسلح افواج پریڈ بھی کرتی ہیں۔اس موقع پر ملک بھر سے لوگ فوجی پریڈ کو دیکھنے کے لیے اکھٹے ہوتے ہیں۔ 2008ء کے بعد سیکیورٹی خدشات اور ملک کو درپیش مسائل کے باعث پریڈ کا اہتمام نہیں کیا گیا تھا لیکن 23 مارچ 2015ء کو 7 سال کے عرصے کے بعد فوجی پریڈ کا انعقاد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوا ۔جس میں صدر پاکستان ، وزیر اعظم پاکستان اور مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…